نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جوہری حملے سے خود کو مکمل طور پر محفوظ رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا۔ الوقت - اینٹی بیلسٹک میزائل نظام میں پیشرفت کے لئے زبردست سرمایہ کاری کرنے کے باوجود ہندوستان تنازعہ کی صورت میں پاکستان کے ممکنہ جوہری حملے سے خود کو مکمل طور پر محفوظ رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
ایک روسی جوہری ماہر نے یہ ...
جوہری ٹیسٹ کے 18 سال پورے ہونے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہفتے کو اسلام آباد میں عبد القدیر خان نے کہا تھا کہ ان کے ملک میں ہندوستان کے دارالحکومت کو 5 منٹ میں نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ خان کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسٹریٹجک امور کے بہت سے ماہرین نے کہا تھا کہ ہندوستان کے پاس پورے پاک ...
جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے والے گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہے تو اسے 48 رکنی گروپ کی حمایت حاصل کرنی ہوگی۔
واضح رہے کہ ویانا میں 48 رکنی نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا خصوصی اجلاس جمعرات 10 جون کو منعقد ہوا جس میں جنوبی ایشیا کے 2 ممالک کی این ایس گروپ میں شمولیت کی درخواستوں اور دیگر مسائل پر ...
جوہری بمباری سے ہوئی تباہی کی حقیقت پہلے سے زیادہ واضح ہو جائے گی۔
جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نے اس حقیقت کا ذکر کیا کہ دنیا میں جاپان ہی وہ تنہا ملک ہے جو امریکا کی ایٹمی بمباری کا نشانہ بنا۔
واضح رہے 71 سال پہلے دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر جاپان کو پسپائی پر مجبور کرنے کے لیے امریکہ نے 6 اگست 19 ...
جوہری ہتھیار بنانے سے متعلق نو منتخب صدر کا بیان سب کے لئے خطرہ ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس کے ایک رکن نے کہا ہے کہ زیادہ جوہری ہتھیار بنانے سے متعلق نو منتخب صدر کا بیان سب کے لئے خطرہ ہے۔
اسپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق ایلیٹ اینجل نے جو امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن ہیں، کہا ہے ...
جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تہران سے مقابلے پر زور دیا تھا اور انہوں نے ایران کو دہشت گرد گروہ داعش کے زمرے میں کر دیا تھا۔
یہ سلسلے انتخابات میں ٹرمپ کی فتح اور وائٹ ہاؤس میں ان کے داخل ہونے کے بعد بھی جاری ہے۔ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تو انتخابات میں رپبلكنس سے ہٹ کر پالیسی اختیار کی ت ...
جوہری معاہدے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی پالیسیوں کی سخت تنقید کی تھی الوقت - امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں پہنچنے سے جیسا کہ توقع تھی، اوباما کے صدارتی دورے کے دوران اس ملک کے ایران کے ساتھ ظاہری طور پر اچھے اور کم سطح تعلقات، ایک بار پھر بدامنی اور کشیدگي کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ٹرم ...
جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں ان کا الزام ہے کہ ہندوستان نے بین براعظمی میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔
ڈان میں شائع خبر کے مطابق نفیس زکريا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی کہ ہندوستان کی جانب سے 'خفیہ نیوکلیئر شہر' بنانے سے ساؤتھ ایشیا کے طاقت کے توازن درہم برہم ہو رہا ہے۔ انہوں نے یہ ...
جوہری بم قرار دیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت اب بھی حسن نصراللہ کے ایک سال پہلے کے بیان سے خوفزدہ ہے کیونکہ انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو حیفا میں موجود امونیا کے ذخائر کو نشانہ بنایا جائے گا۔
اسی تناظر میں صہیونی پارلیمنٹ کے ایک رکن ڈیوڈ روتھ نے ...
جوہری پروگرام کے بارے میں تحقیق تیز کر دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے جوہری سائنسدانوں کی ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک نئے کھلاڑی کے طور پر اس بات کی کوشش کر رہا ہے کہ اپنے آپ کو نئے ہتھیاروں کی ٹیكنالوجي سے لیس کر لے اور اسی لئے اس نے ایٹمی شعبے میں اپنی ک ...